موبائل ہارڈویراورسوفٹ ویر ریپیرنگ میں کیا فرق ہے؟ وضاحت کردیں

موبائل کر سرکٹ یا کسی پرزہ یا آسی میں فالٹ اجانے پہ اسے ٹھیک کرنا  ہارڈویر ریپیرنگ ہے
 ہارڈویر سے مراد موبائل کے اندر سرکٹ میں فالٹ اجانے اور ان کی ریپیرنگ سے ہے۔
 .ہارڈویر فالٹ  ریپیرر کرنے کے لیے ٹولز چاہیے ہوتے ہیں
موبائل ہارڈویرریپیرنگ
موبائل ہارڈویرفالٹ ریپیرنگ

  سوفٹ ویر ریپیرنگ سے مراد موبائل میں چلنے والا سوفٹ ویر اور اس میں انے والے فالٹ سے ہے
 موبائل سوفٹ ویر میں خرابی انا اور اسے ٹھیک کردینا  سوفٹ ویر ریپیرنگ ہے۔
 .موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ ڈیوائس سے کی جاتی ہے
 موبائل سوفٹ ویرریپیرنگ
 موبائل سوفٹ ویر فالٹ ریپیرنگ

Share This :



sentiment_satisfied Emoticon