آئی فون، بلیک بیری، اسمارٹ فون،ایچ تی سی اور اینڈ ڈراڈ فونزکےسرکٹ میں کیا فرق ہے؟

آئی فون، بلیک بیری، اسمارٹ فون،ایچ تی سی اور اینڈ ڈراڈ فونز جو ابھی موبائل مارکیٹ میں سیل ہورہے ہیں استعمال ہو رہے ہیں اور جن موبائل فونز کی موبائل مارکیٹ اور موبائل شوپز میں ریپرنگ کی جاتی ہے ان سب کا سرکٹ فائبر کا بنا ہوا ہے جس میں کاپر کی لیرز ہوتی ہیں سب موبائل کے سرکٹ پلاسٹک فائبر کے بنے ہوتے ہیں فرق صرف آئی سی اور کمپونینٹ میں ہوتا ہے۔

آئی فون
آئی فون
ایچ تی سی
ایچ تی سی

اینڈ ڈراڈ فونز
 اینڈ ڈراڈ فونز
 بلیک بیری
 بلیک بیری
اسمارٹ فون
اسمارٹ فون
Share This :



sentiment_satisfied Emoticon