موبائل فون مائیک ریپیرنگ ویڈیواردواور ہندی میں

label
label
label
label
label
label
label
سب سے پہلے موبائل  سے کال کر کےمائیک چيک کريں۔

مائیک کی پنوں کو چيک کريں کہ وہ صحیح طرح سے اپنے انٹرفيس کے ساتھ لگ رہی ہیں يا نہیں۔

نيا مائیک لگا کے چيک کريں۔

مائیک کے پرنٹ چيک کريں، اگر بريک ہوں جمپر وائر کا استعمال کريں۔

ساؤنڈ آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کريں۔



Share This :



sentiment_satisfied Emoticon